سرگودھا کا تاریخی چرنالی سٹیشن عدم توجیحی کا شکار ٹرین کی سفری سہولیات ناپید مسافر پریشان
سرگودھا(کامران ملک) سرگودھا کا تاریخی ریلوے سٹیشن چرنالی حکومت کی عدم توجہی کے باعث غیرآباد ہو چکا’ لوگ ٹرین کی سفری سہولیات سے محروم ہوگئے’ نوٹس کون لے گا؟ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کا تاریخی چرنالی سٹیشن جو کہ قیام پاکستان سے پہلے کا بنا ہوا ہے جو کہ کسی وقت میں آباد ہوتا تھا [...]
