مودی کی معاشی پالیسیاں بھارت کو لے ڈوبیں غیر ملکی سرمایہ کار متنفر
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں مودی کے معاشی دلاسے دھرے رہ گئے،عالمی سرمایہ کار بھارتی بانڈ مارکیٹ سے تیزی سے کنارہ کش ہونے لگے۔مودی کی ناقص معاشی حکمت عملی سے مایوس عالمی سرمایہ کاروں کا بھارت پراعتماد ختم ہونے لگا۔بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار محفوظ اور بہتر منافع [...]
