منگولیا کے صدر نے 100 کلو گرام وزن 20 مرتبہ اٹھاکر سب کو حیران کر دیا
اولان باتر (آئی این پی) منگولیا کے صدر نے بنچ پریس مظاہرے سے لوگوں کو حیران کر دیا۔ منگولیا کے صدر اوکھناگین کھورلسوکھ نے فوجی یونٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایسا کارنامہ انجام دیا کے سب دیکھتے رہ گئے۔ منگولیا کے صدر نے دورے کے دوران 100 کلو گرام وزن 20 مرتبہ اٹھا [...]
