پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد کو سیاحت و ثقافت کی صوبائی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے متعدد وزارتوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا اور رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد کو وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر کردیا۔ اس [...]
