ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزی بیشن اینڈ کانفرنسز پاکستان کی نمایاں طبی نمائش اور کانفرنس
لاہور (جنرل رپورٹر) 23ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزی بیشن اینڈ کانفرنسز پاکستان کی نمایاں طبی نمائشوں اور کانفرنسز میں سے ایک ہے، جہاں طبی ماہرین اور شعبہ صحت سے وابستہ افراد اپنے علم اور تجربات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ ہیلتھ ایشیا 2026ء کے تحت پٹیل ہسپتال نے ہیلتھ ایشیاء کے اشتراک سے کراچی ایکسپو سینٹر [...]
