ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ ہونیکا امریکی اعتراف
واشنگٹن’ تہران (این این آئی) امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکرٹری ہنگ کا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملوں نے بحرین میں امریکی اڈے کو بری طرح تباہ کر دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بحرین میں نیول سپورٹ ایکٹیویٹی کو پہنچنے والے نقصان کے [...]
