Depository of News

پنجاب کے سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی، انکوائری شروع

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)پنجاب کے سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے انکوائری شروع کردی۔وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کاکہناہے کہ 20فیصد یا اس سے کم نتائج والے 2200سرکاری اسکولز کی نشاندہی کی گئی ہے، نویں جماعت میں20فیصد سے کم نتائج پر پرنسپلز اور سربراہان کو تین روز میں وضاحت دینے کا حکم دیاگیاہے۔وزیرتعلیم [...]

Read full article →