Depository of News

لاہور ہائیکورٹ کا 39 سال پرانے اراضی کیس پر فیصلہ، تکمیل کا دعویٰ مسترد

newsdepo.com · world

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے39 سالہ پرانے اراضی تنازع سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 1987 ء کے معاہدہ اراضی کی تکمیل کا دعوی مسترد کر دیا۔ جسٹس مزمل اختر شبیر نے میاں انعام الہی اور دیگر کی جانب سے دائر دوسری اپیل پر فیصلہ جاری کیا۔ درخواست گزاروں نے 27 جولائی1987 [...]

Read full article →