‘ 6 ہزار سے زائد سرپلس ملازمین کو دیگر محکموں میں کھپانے کا عمل مکمل نہیں ہوسکا
محکمہ پرائمری ہیلتھ اور پاپولیشن ویلفیئر کا انضمام لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ پرائمری ہیلتھ اور پاپولیشن ویلفیئر کے انضمام کے دوران 6ہزار سے زائد ملازمین کو سرپلس قرار دیا گیا، تاہم سرپلس ملازمین کو مختلف محکموں اور اضلاع میں کھپانے کا عمل تاحال مکمل نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق محکمہ سروسز نے تمام محکموں کو نئی بھرتیوں [...]
