Depository of News

ادویات کی خریداری میں 4 ارب 22 کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)ملک میں ادویات کی خریداری میں 4ارب 22کروڑ 78لاکھ کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہو ا ہے۔مالی سال 2022-23 میں محکمہ پرائمری ہیلتھ کی آئی وی کینولا کی زائد نرخوں پر خریداری سے خزانے کو 5 کروڑ 63 لاکھ 90ہزار کانقصان پہنچایا گیا ہے۔پی اے سی ون نے خریداری کے معاملے [...]

Read full article →