اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
تل ابیب (آئی این پی) اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں علی الطاہر پہاڑی سلسلے پر حزب اللہ کی زیرِ زمین سرنگیں تھیں۔ 2 کلو میٹر تک پھیلی سرنگیں تباہ کرنے کے لئے 1100 ٹن دھماکہ خیز مواد استعمال [...]
