Depository of News

گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ3 لاکھ56 ہزار ڈالر میں نیلام

newsdepo.com · world

گلگت (آئی این پی) گلگت بلتستان کے محکمہ جنگلی حیات و پارکس نے 2027-2026 ء کے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کیلئے 117 جانوروں کے شکار کے پرمٹس نیلام کریدیئے۔ نیلامی کی تقریب گلگت کے فاریسٹ، پارکس اینڈ وائلڈ لائف کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں شکاریوں نے شرکت کی۔ نیلامی کے دوران استور [...]

Read full article →