Depository of News

وزیر داخلہ سندھ کا میئرکراچی کے ہمراہ مختلف تھانوں کا دورہ

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا، جہاں ڈیوٹی سے غیر حاضر، بغیر وردی موجود اور فرائض میں غفلت برتنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔وزیر داخلہ [...]

Read full article →