اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ غزہ
(آئی این پی) اسرائیلی فوج نے حماس کے مسلح ونگ، قسام بریگیڈ غزہ کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد الیزوری، جسے ”ابوالہیثم” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ محمد الیزوری اور قسام بریگیڈز کے ایک انجینئر [...]
