Depository of News

قائداعظم کی زندگی عزم، دیانت ‘ آئینی جدوجہد کا لازوال درس ہے:فریال تالپور

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے 78ویں یوم وفات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کی زندگی عزم، دیانت اور آئینی جدوجہد کا لازوال درس ہے، انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو صرف ایک [...]

Read full article →