جنگِ ستمبر کا گیارہواں دن’ پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی سے دشمن پسپا
  اسلام آباد (این این آئی)ستمبر 1965کی جنگ کے گیارہواں روز پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن بھاری نقصان کے ساتھ پسپا ہوا۔بھارتی فوج کو ابتدائی حملوں میں شکست دینے کے بعد پاک افواج کے حوصلے اور عزم مزید بلند ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان منظم ہو کر دشمن پر [...]
