Depository of News

فرانس میں جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقات خواتین کو بھرتی کرنے والے مزید ممکنہ افراد کے نام حاصل کرلئے گئے

newsdepo.com · world

پیرس(آئی این پی ) فرانس میں امریکی جنسی جرائم کے مرتکب جیفری ایپسٹین کے مبینہ انسانی سمگلنگ نیٹ ورک کی تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔فرانسیسی پراسیکیوٹر کے مطابق تفتیش کاروں نے ایپسٹین کے لئے خواتین کو بھرتی کرنے والے مزید ممکنہ افراد کے نام حاصل کرلئے گئے ہیں۔ پیرس کی پراسیکیوٹر لور بیکو [...]

Read full article →