Depository of News

قائداعظم کا وژن جمہوریت، آئین کی بالادستی تھا:سپیکر سندھ اسمبلی

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) سپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے قائداعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی کے موقع پر بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے آئینی اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے آزاد وطن حاصل کیا۔ اپنے پیغام میں [...]

Read full article →