پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے: برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں خبردار کر دیا گیا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولٹری فارمزمیں اینٹی بائیوٹکس کے زیادہ استعمال سے ایسے خطرناک جراثیم پھیلنے کا خدشہ ہے جن پر عام اینٹی بائیوٹکس [...]
