جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہور (جنرل رپورٹر) جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی کے معاملے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ذرائع کے مطابق روزانہ لاکھوں روپے کی مبینہ خورد برد کی گئی۔ ہسپتال کے کھاتے میں پارکنگ فیس کی مد میں صرف 38 ہزار روپے یومیہ جمع کروائے گئے۔ ذرائع کے مطابق کچھ عرصے [...]
