نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
اسلام آباد’کراچی(این این آئی) پاکستان میں بہتر طرز حکمرانی، انتظامی امور میں بہتری اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت میں اضافہ سامنے آیا ہے، ملک گیر سروے میں 75.52 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کردی۔ ملک گیر سروے کے مطابق [...]
