Depository of News

انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولت کاروں ذیشان اور سہیل کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے ماتحت عدالت کو مقدمے کا ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس اقبال کلہوڑو کے روبرو ذیشان اور سہیل کی [...]

Read full article →