پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا۔ قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر کے مطابق پولیو کا نیا کیس خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے رپورٹ ہوا ہے، متاثرہ بچہ تحصیل میریان کی یونین کونسل نورڑ کا رہائشی ہے جبکہ رواں سال رپورٹ ہونے والے4 میں سے 3 پولیوکیسز [...]
