کراچی میں جمع پانی میں ڈوب کرسالہ لڑکا جاں بحق12
کراچی (این این آئی) حسن سکوائر، سوک سنٹر کے قریب زیر تعمیر عمارت کے باہر جمع گہرے پانی میں ڈوب کر 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، ریسکیو اہلکاروں نے تقریباً آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بچے کی لاش پانی سے نکال لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق سوک سنٹر اور ٹاؤن آفس کے درمیان [...]
