سرگودھا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سالا بہنوئی کو قتل کر دیا
سرگودھا (این این آئی) سرگودھا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سالا بہنوئی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے’ پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں کولووال ننگیاں میں فائرنگ صبع سویرے آتشیں اسلحہ [...]
