سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپیئن خالد محمود طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے صاحبزادے کے مطابق خالد محمود کی نمازِ جنازہ آج فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔ خالد محمود 28 دسمبر 1941 کو جہلم میں پیدا ہوئے اور پاکستان کی کامیاب ہاکی [...]
