سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹر ناصر حسین سابق انگلش کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستان کی جانب سے سائم ایوب کو کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) سے براہِ راست انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شامل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔ ناصر حسین کا کہنا [...]
