Depository of News

ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب

newsdepo.com · world

پشاور(جنرل رپورٹر )خیبر پختونخوا پولیس نے ڈرون حملوں سے بچا ئوکیلئے نیا طریقہ اپناتے ہوئے تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب کر دیں۔حساس تھانوں کی چوکیوں پر مچھلی پکڑنے والے جال لگا دئیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق ڈرون کاپٹر کے حملوں کے خطرات کے پیش نظر اقدام اٹھایا گیا، جالیاں نصب کرنے سے [...]

Read full article →