یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
یمن: سعودی فضائی حملوں میں موخا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ یمن کے ساحلی شہر موخا (Mokha) پر حوثیوں کے قبضے کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ حوثی سے وابستہ میڈیا کے مطابق سعودی طیاروں نے جمعہ کو موخا ایئرپورٹ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ تاہم سعودی عرب کی جانب [...]
