سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
کراچی(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ بدترین کرپشن کی مثال بن چکا ہے، جس کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہیں، صوبے کے ہر ادارے پر وڈیرہ شاہی ذہنیت غالب ہے، ایسے حالات میں لوگوں میں نفرت اور احساس محرومی پیدا ہونا فطری امر ہے۔خصوصی گفتگو [...]
