ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
ایران اور خلیجی ممالک آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے عارضی معاہدے پر بات چیت کریں گے۔ اس سلسلے میں خلیج تعاون کونسل (GCC) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان پیر کو عمان کے شہر صلالہ میں اہم ملاقات متوقع ہے۔ یہ فروری میں ایران [...]
