ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کنونشن کا انعقاد، وکلا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہم نے 27 ستمبر کو نکلنا ہے ،ہم پرامن ہونگے،ہمارے مارچ کا منشور بھی انصاف مارچ ہے،آزاد عدلیہ ،آزاد الیکشن کمیشن کے لیے مارچ کررہے ہیں،وکلا ہمارا ساتھ دیں عدلیہ ہمارے ساتھ ہوگی،ہمیں [...]
