موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
لندن(آئی این پی)اگست 2026کو انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دے دیا گیا ہے۔یورپی موسمیاتی ادارے Copernicus کلائیمٹ چینج سروس(سی سی سی ایس)کے مطابق اگست میں عالمی سطح پر اوسط فضائی درجہ حرارت انسانی تاریخ کے کسی بھی مہینے کے مقابلے میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوا۔اگست کے دوران اوسط درجہ حرارت 16.96ڈگری سینٹی [...]
