Depository of News

بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

اسلام آباد (عادل عباسی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا اہم اجلاس ختم ہوگیا، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، آئندہ کے احتجاجی لائحہ عمل اور لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ پارٹی کے [...]

Read full article →