بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 انٹرنیشنل میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ جاپان کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس تاریخی مقابلے کے لیے شائقین کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث ٹکٹ مکمل طور پر سیل آؤٹ ہوچکے ہیں۔ یہ بھارت اور جاپان کا انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلا [...]
