Depository of News

لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی

newsdepo.com · world

  لاہور (جنرل رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور میں ری چیکنگ کا عمل مکمل طور پر شفاف اور میرٹ پر مبنی ہونے کی ایک اور واضح مثال سامنے آئی ہے۔ طالبہ عافیہ نعیم رول نمبر169728 کی جانب سے جمع کروائی گئی ری چیکنگ درخواست پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں طالبہ [...]

Read full article →