سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
لاہور (جنرل رپورٹر)موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے طلبا ء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا ہے، جس پر والدین پریشان ہیں۔مفت درسی کتب نہ ملنے کے باعث داخلہ مہم بھی متاثر ہونے لگی ہے۔ پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلی منٹیشن یونٹ نے تمام ویئر ہائوسز [...]
