Depository of News

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر،حماد اظہر کی اہلیہ اور والدہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ حماد اظہر نو مئی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں، پنجاب پولیس کو حماد اظہر تک رسائی کی درخواست دی جو خارج کردی [...]

Read full article →