کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
(سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں کتا مار مہم میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ملتان سمیت باقی صفحہ6بقیہ نمبر 29 13 اضلاع کے سیکرٹری یونین کونسلز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی [...]
