میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
  کراچی (این این آئی) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں کرائم سین سے لے کر پوسٹ مارٹم تک مبینہ سنگین بے قاعدگیوں اور اہم شواہد ضائع ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ فارنزک ماہرین نے جائے وقوعہ پر مقررہ طریقہ کار پر عمل نہ کیے جانے اور پہلے و دوسرے پوسٹ مارٹم کے [...]
