بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر)اسلم گھمن نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے اور وہ اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے، میری مذاکرات کرنے والے کچھ لوگوں سے بات ہوئی ہے تاہم مذاکرات میں شامل [...]
