وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور (کورٹ رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نازیبا ویڈیو وائرل کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،عظمیٰ بخاری نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے [...]
