Depository of News

پنجاب حکومت کا پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز (پی ایچ ایز)کی پرانی مشینری تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور سمیت حال ہی میں قائم دیگر اضلاع کے پی ایچ ایز کی مشینری بھی تبدیل کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ہائی اسٹینڈرڈ اور اعلی برانڈ کی مشینری کی پروکیورمنٹ کے لیے ورکنگ [...]

Read full article →