نیویارک’ JFKائیرپورٹ سے مزمل احمد گرفتار،فراڈ کے الزاما ت
نیویارک (سپیشل رپورٹر سے )ٹیکساس کے ٹیرنٹ کائونٹی میں بزرگ شہریوں کو مبینہ طور پر دھوکا دے کر ان کی جمع پونجی، سونا اور کرپٹو کرنسی ہتھیانے والے ایک بڑے فراڈ نیٹ ورک کے اہم ملزم کو نیویارک کےJFK ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق مزمل احمد سعودی عرب جانے والی یک [...]
