Depository of News

لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)لاوارث لاشوں اور گمشدہ افراد کی شناخت کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے میری پہچان سنٹر کے لیے جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی ہیں۔ سیف سٹیز حکام کے مطابق 100جدید بائیومیٹرک مشینیں بیرون ملک سے منگوائی گئی ہیں، جن کے ذریعے لاوارث لاشوں کی فوری شناخت ممکن [...]

Read full article →