Depository of News

پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناکہے،ترجمان جے یو آئی

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات سے پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہورہا ہے، حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئی [...]

Read full article →