Depository of News

پیما میں مینجمنٹ سکیل پر بھرتیوں کی تیاری شروع

newsdepo.com · world

  لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹوز مینجمنٹ اتھارٹی (پیما)میں مینجمنٹ سکیل پر بھرتیوں کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پیما میں مجموعی طور پر 53افسران اور ملازمین بھرتی کرنے کی تجویز ہے جبکہ اتھارٹی کی 70 فیصد سے زائد منظور شدہ آسامیاں پہلے ہی خالی ہیں۔ محکمہ خزانہ کے اعتراض کے [...]

Read full article →