مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا: ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
لاہور (این این آئی)اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی کے الزامات کے بعد خبروں میں رہنے والے مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اب اداکارہ سے متعلق اپنے ماضی کے جذبات کا انکشاف کر دیا۔ صحافی ارشاد بھٹی کو دیے گئے انٹرویو میں ثاقب چدھڑ نے بتایا کہ انہوں نے مومنہ [...]
