رضوان’ امام الحق NCCIA پیش’ سوالوں کے جواب کیلئے وقت مانگ لیا
ملتان (خبریں ڈیجیٹل) رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینے کیلئے مزید وقت مانگ لیا ۔ لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم سے ریلیز ہونے والے کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق لاہور میں نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)کے روبرو پیش ہوگئے۔ [...]
