پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
  کراچی(این این آئی)پاکستان میں ڈینگی کے کیسز سرکاری اعدادوشمار کے مقابلے میں 125 گنا زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کی ایک تحقیقی study کے مطابق 2022ء کے دوران ملک میں ڈینگی کے اندازاً 32 لاکھ 80 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ سرکاری ریکارڈ میں اسی عرصے کے دوران صرف 25 [...]
